Mufti Abdul Qavi New Viral Video Expose, 24 January 2019

By Labels: at


Mufti Abdul Qavi New Viral Video Expose, 24 January 2019





مفتی عبدالقوی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
اسلام آباد کے سینٹورس مال میں مفتی عبدالقوی کے ہمشکل کی ایک خاتون کے ساتھ بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
ویڈیو میں مفتی عبدالقوی کے ہمشکل کو ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین میں سے اکثریت کی تعداد نے پہلی نظر میں ہمشکل شخص کو مفتی عبدالقوی ہی سمجھا۔
ویڈیو دیکھ کر آپ بھی پہلی نظر میں دھوکا کھا جائیں گے
Post a Comment

Back to Top